أرسلت الراعي الکبیر رسالة إلى العالم الإسلامي: "الوقت أمر صعب. كرس حياتک لحماية ناموس الرسالۃ۔"
طریق الحق هي حركة مسجلة . تسجيل# ضمن سوسائتیز رجستریشن ایکت باکستان ۱۷۶۰ ۔
نشید طریق الحق
طریقُ الحق کے دیوانے شمعِ رسالت کے پروانے
ناموسِ رسالت کی خاطر دے دیں گے جان کے نذرانے
طاغوت جو ہر سو درپے ناموسِ رسالت کو ڈھانے
اور ہم میں کتنا دم خم ہے گستاخِ نبی تو کیا جانے
ہم دیں گے جان کے نذرانے دے دیں گے جان کے نذرانے
تحریک یہ ابھری ہے ہرسو چنگارئ عشق کو بھڑکانے
ہم شمع لے کر نکلے ہیں محبت کی روشنی پھیلانے
تم آؤ ہم سے مل جاؤ ایمان اپنے کو بچوانے
ہم عشقِ نبی پہ یکجا ہیں جیسے تسبیح کے ہوں دانے
طریق الحق کے دیوانے شمعِ رسالت کے پروانے
◄ صَـلَّى الـلّٰـهُ تَـعَـالٰى عَـلٰى مُـحَـمَّد ►
Tab #4 content goes here!
Content.